پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری۔

ریسکیو 1122 مری کے اہلکار تریٹ میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے چہلم کے سلسلے میں ایمرجنسی کور پلان کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے۔

انچارج ایمرجنسی آفیسر نے تمام میڈیکل سٹاف کوخصوصی ہدایات کر رکھی ہیں ،تمام مجالس اور جلوس کو ایمرجنسی کور کی فراہمی اولین ترجیح قرار۔

اس موقع پر تمام ایمرجنسی وہیکلز آپریشنل ہوں گی جن میں ایمرجنسی ایمبولینسز, فائر وہیکل، اور ریسکیو وہیکل شامل ہیں۔

ریسکیو اہلکار 24 گھنٹے اپنی فرائض سرانجام دیں گے۔

انچارج ایمرجنسی آفیسر نے قائم کی جانے والی اسپیشل ریسکیو پوسٹس پر فرائض دینے والے ریسکیو اہلکاروں کو خصوصی ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.