پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کسی بھی معاشرے کی ترقی اور ملکی خوشحالی میں خواتین کا کردار ایک مسلم حقیقت ر کھتا ہے کمشنرراولپنڈی

  1. کسی بھی معاشرے کی ترقی اور ملکی خوشحالی میں خواتین کا کردار ایک مسلم حقیقت ر کھتا ہے کمشنرراولپنڈی
    کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمودنے سو شل و یلفئیر کمپلیکس میں راولپنڈی و یمن چیمبر آف کا مرس کے د فتر کا افتتاح کر تے ہوئے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی اور ملکی خوشحالی میں خواتین کا کردار ایک مسلم حقیقت ر کھتا ہے اور پاکستان بھی اس وقت تیز رفتاری سے ترقی کرے گا جب پاکستان کی تمام خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتے ہو ئے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گی- اس سلسلے میں خوا تین کو ان کے پا ؤں پر کھڑا کر نے اور معا شی طور پر فعال کر نے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھا یا جائے گا و یمن چیمبر کے لئے د فتر کی فراہمی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے کیو نکہ بز نس و یمن کو در پیش مسائل کا حکو مت کو بخو بی ادراک ہے اور اس سلسلے میں انہیں ر یلیف فراہم کر نے کے لئے کو شش کی جا رہی ہے تا کہ معا شی طور پر جد و جہد کر نے والی خواتین کو اپنا کام اور ہنر دنیا کے سامنے لا نے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جاسکےراولپنڈی و یمن چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈ سٹر ی کے ز یر اہتمام منعقدہ اس افتتاحی تقریب میں عقیل کر یم چیئرمین اے کے ڈی گروپ، صدر نیشنل بز نس و یمن کو نسل حناء منصب خان، وا ئس چیئر پر سن نیلم خا لدچو ہدری،صدر راولپنڈی و یمن چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈ سٹری امبرین زمان، سیکر ٹری جنرل شما ئلہ اسجد، یا سمین اختر، ایس ای بلڈ نگ شہزاد خان، ایکسئین بلڈ نگ عمران علی، ڈا ئر یکٹر سو شل ویلفئیر نبیلہ ملک سمیت خواتین کی بڑی تعدادنے شر کت کی اس مو قع پرکمشنر راولپنڈی نے مز ید کہا کہ ملکی تر قی میں خوا تین کے کردار کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہو ئے حکو مت پنجاب کی جانب سے جہاں خواتین کے حفاظت و فلاح کے لئے مختلف اقدمات کئے گئے ہیں وہیں ان کو معاشی سر گر می کا حصہ بنانا بھی و یژن 2020 کا حصہ ہے۔اس مو قع پر صدر چیمبر کی جا نب سے کمشنرراولپنڈی کا شکر یہ ادا کیا گیا جن کی بدولت یہ پہلا چیمبر ہے جس د فتر کے لئے سرکا ری عمارت دی گئی۔ انہوں نے خوا تین کو ر یلیف فراہم کر نے کے لئے مختلف تجاو یز دیں گئیں جن میں کمر شل ر ینٹ میں کمی، گرا نٹ کی فراہمی،ایک سال کے لئے انکم ٹیکس و ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا خا تمہ، سیلونز میں سٹر لا ئزر مشین کے لئے فنڈز و د یگر مطا لبات شا مل تھے۔ کمشنر راولپنڈی نے یقین د ہا نی کر وائی کے وہ تما م تر جا ئز مطا لبات کو متعلقہ فورم تک پہنچا ئیں تا کہ ز یا دہ سے ز یا دہ لوگ ا س سے مستفید ہو سکیں۔ بعد ازاں کمشنر راولپنڈی نے سوشل و یلفئیر کمپلیکس میں قائم ادارے کا شانہ و صنعت زار کو دورہ بھی کیا اور خوا تین و بچوں کو فراہم کی جا نے والی سہو لیات کا جا ئزہ لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.