پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ ایک دلیر زیرک محب وطن عوام دوست ملنسار خدمت خلق کے جذبے سے سرشار مخلص رہنما ھے

اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ ایک دلیر زیرک محب وطن عوام دوست ملنسار خدمت خلق کے جذبے سے سرشار مخلص رہنما ھے انکی اپنے ملک سے بہش بہا محبت کا جیتا جاگتا منہ بولتا ثبوت رسکیو 1122 Rescue کا قیام ترقی و خوشحالی کے تسلسل کو جاری رکھتے ھوئے خدمات سر انجام دے رھا ھے۔ اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی عظیم سوچ و خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا صوبائی ترجمان صفدرخان باغی

Leave A Reply

Your email address will not be published.