اولپنڈی جعل ساز اور ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کاری وار جاریفوڈ سیفٹی ٹیموں کی راولپنڈی میں مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،5 یونٹس سربمہر
راولپنڈی جعل ساز اور ملاوٹ مافیا کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کاری وار جاریفوڈ سیفٹی ٹیموں کی راولپنڈی میں مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،5 یونٹس سربمہر
نامکمل لیبلنگ اور کھلے مصالحہ جات کی فروخت پر 2 گرینڈ نگ یونٹس سیلخیابانِ سرسید میں کارروائی کرتے ہوئے پروڈکشن ایریا میں چوہوں کی موجودگی پر ہوٹل کو سیل کیا۔ عرفان میمن ملاوٹی دودھ کی فروخت اور ناقص سٹوریج پر ڈیری شاپ سربمہر۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی ریکارڈ کی عدم دستیابی اور سابقہ نوٹسز کی خلاف ورزیوں پر بیکری کو سیل کیا۔ عرفان میمن
حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 13 فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانےملاوٹ مافیا کی سرکوبی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ عرفان میمنعوام کی صحت سے کھیلنے والوں کو کسی صورت کام کی اجازت نہیں دی جائے گی ڈی جی فوڈ اتھارٹی