پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں حکومت کی طرف سے جاری کردہ SOPs کی خلاف ورزی کرنے پر ریلوے مسافروں کے خلاف ایکشن  خلاف ورزی کرنے پر 5  ریلوے مسافروں کو فی کس پانچ سو روپے جرمانہ ۔ڈی ایس ریلوے عامر نثار چوھرری۔

ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مزید  سخت ایکشن جائے گا ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے عامر نثار چوھرری لاہورڈویژنل سپر نٹینڈ نٹ آفس پاکستان ریلوے لاھور تفصیلات کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ  پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن عامر نثار چودھری کی ہدایت پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 5  مسافروں کو فی کس پانچ سو روپے جرمانہ کیا گیا۔مسافروں کے نام یہ ہیں۔ سدھیر عباس ،مسٹر کامران ،مسٹرشریف ،عاصم سیف اللہ اورعاصم  ہیں اس موقعع پر ڈویژنل کمرشل آفیسر شیرین حنا اصغر نے کہا کہ عوام کو چاہیےکہ وہ ریلوے حکام کے ساتھ تعاون کریں اور ایس او پیز  پر عمل کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.