پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کوئٹہ سول ھسپتال کوئٹہ میں ہزار گنجی بم دھماکہ کا ایک زخمی اور تین شہدا۶ لاے گئے

  1. کوئٹہ سول ھسپتال کوئٹہ میں ہزار گنجی بم دھماکہ کا ایک زخمی اور تین شہدا۶ لاے گئے۔ ایم ایس ڈاکٹر ارباب کامران اختر دھماکے کی اطلاع موصول ھوتے ہی ایم ایس ڈاکٹر ارباب کامران،ڈی ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر،آرایم او جنرل ڈاکٹر حفیظ سیال اور شعبہ حادثات کے سربراہ ڈاکٹر جاوید افضل، شعبہ حادثات میں موجود تھے۔شعبہ حادثات کےعملے،سرجنز ڈاکٹرز,فارماسسٹس,نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو الرٹ کر دیا گیا۔بم دھماکے کے زخمی کو شعبہ حادثات سول ھسپتال کوٸٹہ میں ابتداٸی طبی امداد دے کر ایمرجنسی آپریشن تھیٹر منتقل کر دیا گیا۔سربراہ شعبہ حادثات ڈاکٹر جاوید افضلایمرجنسی آپریشن تھیٹرمیں سول ھسپتال کے ڈاکٹرز معاونین عملے کے ساتھ زخمی کے آپریشن اور زخمی کی جان بچانے میں مصروف عمل ھے۔سول ھسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات ، آپریشن تھیٹر اور سرجری وارڈز میں زخمی ہر قسم کی ادویات اور دیگر سہولیات مہیاء کی جا رہی ھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.