آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس میں جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا
آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاسمیں جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیااجلاس میں ڈی آئی جیز، اے آئی جیز،ایس ایس پیز،اور زونل ایس پیز نے شرکت کی،عیدمیلادالنبی کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیںجلوسوں کی نگرانی ڈرون، سی سی ٹی وی کیمروں اور ویڈیو سرویلینس کے ذریعے کی جائے، آئی جیشہر بھی میں داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل سخت کیا جائے، آئی جی اسلام آباد،سیکیورٹی انتظامات کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، سیکیورٹی کے معاملے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی