اسلام آباد تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ڈی سی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ ماسک نہ پہننے والوں پر ہو گا۔

اسلام آبادمیں شاپنگ مالز، دکانوں، عوامی مقامات پرماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ ماسک نہ پہننے پر جرمانہ اور پولیس کی جانب سے گرفتاری عمل میں لائی جاسکتی ہے، ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ دفعہ 144کا نفاذ2 ماہ کیلئے ہو گا۔