پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اہور ہائیکورٹ پی ایم ڈی سی کے میڈیکل کالجز میں داخلہ کے قواعد و ضوابط کے خلاف درخواستعدالت نے پی ایم ڈی سی کے بنائے قواعد و ضوابط معطل کر دیے

لاہور ہائیکورٹ پی ایم ڈی سی کے میڈیکل کالجز میں داخلہ کے قواعد و ضوابط کے خلاف درخواستعدالت نے پی ایم ڈی سی کے بنائے قواعد و ضوابط معطل کر دیےجس جواد حسن نے کیس کی سماعت کیعدالت نے فریقین کو 6 نومبر کے لیے نوٹس جاری کر دیئےپی ایم ڈی سی پسند نا پسند پر میڈیکل کالجز کو داخلوں کی اجازت دے رہا ہے، درخواست گزار میڈیکل کالجپی ایم ڈی سی کے قواعد و ضوابط قوانین سے متصادم ہیں، آغا خان میڈیکل کالج اور لمز میڈیکل کالج کو داخلے کرنے کی اجازت دی گئی ہے، درخواست گزارپی ایم ڈی سی نے اپواء میڈیکل کالج کو داخلوں سے روک رکھا ہے، عدالت پی ایم ڈی سی کے قواعد و ضوابط کو کالعدم قرار دے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.