پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوری کے خلاف سخت ایکشنڈی سی اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کے ہمراہ ٹائیگر فورس بھی متحرکضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی بڑی کاروائی

ضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوری کے خلاف سخت ایکشنڈی سی اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کے ہمراہ ٹائیگر فورس بھی متحرکضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی بڑی کاروائی، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کرنے کرنے والی دو بڑی فلور ملز سیلڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات خود انڈسٹریل ایریا کے دورے پر موجود اور کاروائی کر رہے ہيںڈی سی اسلام آباد نے آٹے کی بوريوں کا وزن بھی چيک کيا اور مختلف ملز سے آٹے کے سيمپلز بھی لیے گئےذرائع کے مطابق اب تک دو بڑی فلور ملیں سیل کرنے کے علاوہ ملاوٹ کرنے والی ملوں کے خلاف کاروائی اور جرمانےملوں میں کام کرنے والے ورکرز سے ڈی سی اسلام آباد کی بات چیتکورونا ایس او پیز کا جائزہ، ایس او پیز کے مطابق کام نہ کرنے والی ملز کو نوٹسزڈی سی اسلام آباد میں ایس او پیز کے مطابق کام کرنے والی ملز کو سراہا

Leave A Reply

Your email address will not be published.