پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہورپنجاب کابینہ میں ایک بار پھر ہو گی ردوبدل، دو وزراء سے وزارت واپس لینے اور دو ارکان اسمبلی کو وزیر بنانے کا امکان ہے۔

لاہورپنجاب کابینہ میں ایک بار پھر ہو گی ردوبدل، دو وزراء سے وزارت واپس لینے اور دو ارکان اسمبلی کو وزیر بنانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان حتمی منظوری دیں گے۔

وزیراعلیٰ آفس ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو وزیراعلیٰ پنجاب وزراء کی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے۔ 3 وزراء سے وزارت کے قلمدان واپس لینے کا امکان ہے جبکہ دو ارکان اسمبلی کو اہم ذمہ داریاں سونپی جا سکتی ہیں۔ یاور عباس بخاری اور صاحبزادہ گزین عباسی کو نیا وزیر بنانے کا امکان ہے، وزیراعظم عمران خان کی طرف سے آج حتمی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.