لاہور ہائیکورٹ, پنجاب بار کونسل کا الیکشن لڑنے والے وکلا کی تعلیمی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دائر درخواست پر سماعتعدالت نے پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کا حکم دیدیا
لاہور ہائیکورٹ, پنجاب بار کونسل کا الیکشن لڑنے والے وکلا کی تعلیمی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دائر درخواست پر سماعتعدالت نے پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کا حکم دیدیاعدالت نے پنجاب بار کونسل کے تمام عہدیداروں کی ڈگریوں کی تصدیق کا بھی حکم دیدیاعدالت نے پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں کو وکلا امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق بغیر کسی رکاوٹ کے کرنے کا حکم دیدیاعدالت کا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو اپنی نگرانی میں ڈگریوں کی تصدیق کراکے رپورٹ پیش کرنے کا حکمایچ ای سی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب افس سے مکمل تعاون کرے, عدالت کا حکمتمام امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق امیدواروں کی فائنل لسٹ اویزاں کرنے سے قبل کرائی جائے, عدالت کا حکمچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے مس گلزار بٹ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کیبڑی تعداد میں وکلا کی ڈگریاں جعلی ثابت ہوچکی ہیں, پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی ڈگریاں تصدیق کرائی جائیں,ڈگریوں کی تصدیق کرنے سے دیانت قیادت وکلا کو میسر آئے گی,