پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاسصوبے میں سموگ سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاسصوبے میں سموگ سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ
پنجاب میں الیکٹرک رکشے اورگاڑیاں چلانے کی تجویزپر اصولی اتفاقصوبہ بھر میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کا فیصلہوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پرپی ڈی ایم اے میں سموگ مانیٹرنگ سیل قائمڈپٹی کمشنروں کو ریلیف کمشنر کے اختیارات تفویض کردیئے گئے ہیں۔عثمان بزدار
ہر ضلع میں سموگ کنٹرول سینٹر قائم کیاگیا ہے۔عثمان بزدارکمشنرز اورڈپٹی کمشنرزکے دفاتر میں فوکل پرسن مقررکردیاگیا ہے۔عثمان بزدارفیکٹریوں میں ٹائر جلانے پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
7نومبر سے صوبہ بھر میں روایتی بھٹہ خشت بند کرنے کا فیصلہزگ زیگ ٹیکنالوجی سے چلنے والے بھٹہ خشت چلتے رہیں گے۔عثمان بزدارسموگ کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے حکومت اورسول سوسائٹی کا اشتراک کار بے حدضروری ہے۔عثمان بزدارفصلوں کی باقیات کو جلانے پر پابندی پر سختی سے عملدرآمدکرایا جائے گا۔ عثمان بزدارسٹیل رولنگ انڈسٹریز کو ماحول دوست ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جائے گا۔عثمان بزدار
پی سی ایس آئی آر کو صاف ہوا کی فراہمی کیلئے سموگ ٹاورزتیار کرنے کا جائزہ لینے کی ہدایتپنجاب میں 43فیصد سموگ گاڑیوں کی دھوئیں کی وجہ سے پیدا ہورہی ہے۔وزیراعلیٰ کو بریفنگایئر کوالٹی انڈس بڑھنے پر خود بخوداقدامات کیلئے ضلع سطح پر اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔بریفنگدو روز میں سموگ پیدا کرنے والے اقدامات پر204ایف آئی آر درج،11685گاڑیوں اور109انڈسٹریز کے چالان کیے گئے۔بریفنگصوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت،چیف سیکرٹری،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو،ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، زراعت، ٹرانسپورٹ،انڈسٹریز،انرجی،انوائرمنٹ،ہاؤسنگ کے سیکرٹریز، ڈی آئی جی ٹریفک،ڈی جی پی ڈی ایم اے اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

Leave A Reply

Your email address will not be published.