پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وفاقی وزیر مراد سعید کا دورہ گلگت بلتستان کا شیڈول جاریوفاقی وزیر مراد سعید اگلے ہفتے سے گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے

وفاقی وزیر مراد سعید کا دورہ گلگت بلتستان کا شیڈول جاریوفاقی وزیر مراد سعید اگلے ہفتے سے گلگت بلتستان کا دورہ کرینگےگلگت بلتستان کو انشاءاللہ جلد صوبہ بنایا جائے گا مراد سعیدافسوس ہے کہ اتنا بڑا عوامی مطالبہ ماضی کی حکومتوں نے پورا نہیں کیا گلگت بلتستان کا سی پیک میں اہم ترین کردار ہے لیکن ماضی کے حکومتوں نے سپیشل ایکنومک زون ہی جی بی کے لئے نہیں دیا تھا عمران خان نے منظوری کے بعد وہاں پر ایکنومک زون کے قیام کے لئے زمین کا تعین بھی کر لیا انشاءاللہ ایکنومک زون کے قیام سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر ہونگے اور انڈسٹریل زون کا بھی قیام ہوگا  خیبر پختونخواہ کی طرح آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے سو فیصد آبادی کو مفت اور بہترین علاج کے لئے صحت انصاف کارڈ کی بھی منظوری ہوگئ
انشاءاللہ جی بی حکومت قائم کرنے کے ساتھ ہر شہری کو سات لاکھ بیس ہزار تک مفت اور بہترین علاج کی سہولت ہوگی مراد سعید گلگت سے شندور اور شندور سے چترال سڑک کا بھی قیام ہوگا جسکی ممظور ہوگئ ہے جو سی پیک کے مغربی رووٹ کا خواب پورا کریگا مراد سعید
اس منصوبے سے گلگت کے سیاحت میں اضافہ ہوگا لوگوں کو روزگار ملے گا مراد سعیدگلگت بلتستان میں 2 نیشنل پارک اور سیاحت کے پروگراموں سے لوگوں کو روزگار ملے گا مراد سعید جی بی میں حکومت قائم کر کے انشاءاللہ جی بھی کے ترقی کے سفر کا آغاز ہوگا

Leave A Reply

Your email address will not be published.