پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاساجلاس میں جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیااجلاس میں ڈی آئی جیز، اے آئی جیز،ایس ایس پیز،اور زونل ایس پیز نے شرکت

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاساجلاس میں جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیااجلاس میں ڈی آئی جیز، اے آئی جیز،ایس ایس پیز،اور زونل ایس پیز نے شرکت کی،عیدمیلادالنبی کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں، آئی جی اسلام آبادڈی آئی جی آپریشنز جلوس کے تمام تر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی خود کریں گے۔ آئی جیاے آئی جی سپیشل برانچ اس بات کو یقینی بنائیں گے جلوس میں شامل ہونے والے تمام افراد باقاعدہ چینگ واک تھرو گیٹ سے گزر کر جلوس میں شامل ہوںایس ایس پی ٹریفک ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کریں ائی جیجلوس کے دوران جلوس کے اردگرد ایریاز میں بڑی گاڑیوں کا داخل پر پابندی عائد کر دی گئی ہےجلوسوں کی نگرانی ڈرون، سی سی ٹی وی کیمروں اور ویڈیو سرویلینس کے ذریعے کی جائے، آئی جیجلوس کے راستے میں آنے والے تمام پٹرول پمپ بند کروائے جائیں گےجلوس کے راستے میں آنے والی چھوٹی بڑی سب گلیاں خاردار تاروں کے ذریعے بند کی جائیں گیشہر بھی میں داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ جات کی تعداد بڑھا دی گئی: ائی جیسیکیورٹی کے تمام تر انتظامات ایس او پی کے مطابق کیے جائیں، عامر ذوالفقار خانسیکیورٹی کے معاملے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، آئی جی

Leave A Reply

Your email address will not be published.