پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

یرانشاہ شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اھلکار شہید 

میرانشاہ شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اھلکار شہید
واقعہ میرعلی کے علاقے جیلر میں پیش ایا ۔
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اھلکار مسمی سفیرالرخمن ولد مغل خان شہید
۔ مذکورہ پولیس اھلکار گزشتہ شام مسجد میں نماز پڑھ رھاتھا ۔
۔ کہ نامعلوم نقاب پوشوں نے پولیس اھلکار سمیت کئ افراد اغواء کرلئے  پولیس اھلکار کو قتل کرکے لاش اسی علاقے میں پھینک دی باقی افراد رھا کردئے
لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ھسپتال روانا کردی گی
پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.