پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پشاورکورونا وائرس پھیلاؤ خدشات۔پشاور کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ڈپٹی کمشنر پشاو

پشاورکورونا وائرس پھیلاؤ خدشات۔پشاور کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ڈپٹی کمشنر پشاورصوبائی دارلحکومت کے مزید علاقوں میں کل 7 نومبر بوقت سہ پہر چار بجے سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری،ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغرلاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آوٹ انٹری بند رہے گی،لاک ڈاؤن لگانے کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہےان علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیاان علاقوں میں صرف ضروری اشیاء خوردنوش، میڈیسن، جنرل سٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گیان علاقوں کی مساجد میں صرف پانچ افراد کو باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت ہو گیعلاقہ مجسٹریٹ اور پولیس کو لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.