پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

حکومت پاکستان کی جانب سے لوک ورثہ اسلام اباد میں ثقافتی میلے کا انقاد کیا گیا

حکومت پاکستان کی جانب سے لوک ورثہ اسلام اباد میں ثقافتی میلے کا انقاد کیا گیا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے لوک ورثہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے لوک ورثہ اسلام اباد میں ثقافتی میلے کا انقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے لوک ورثہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پرائم منسٹر ٹائیگرز فورس اسلام آباد کے ہمراہ تمام سٹالز کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود تمام انتظامات کا جائزہ لیا اور ٹائیگرز فورس اسلام آباد کے جوانوں کے کردار کو سراہا اور کہا کہ ٹائیگرز فورس کےنوجوان بہت بہترین طریقے سے ایس او پیز پر عمل کروا رہے ہیں اور انتظامیہ کے ہمراہ سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں یہ میلہ دس دن تک جاری رہے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.