پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے راول روڈ سہولت بازار کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے راول روڈ سہولت بازار کا اچانک دورہ کیا اور آٹا، چینی اور دیگر اشیاء خوردونوش کی دستیابی اور معیار کا جائزہ لیا بازار میں آئے شہر یوں سے اشیاء کے معیار اور قمیتوں کے حوالے سے رائے بھی جانی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.