پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیمات کو نصاب کا لازمی حصہ بنانے کیلئے اپیل پر سماعت،لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سیکرٹری مذہبی امور کل کیلئے طلب کر لیا

تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیمات کو نصاب کا لازمی حصہ بنانے کیلئے اپیل پر سماعت،لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سیکرٹری مذہبی امور کل کیلئے طلب کر لیاجسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے التمش سعید کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کیعدالت کا متعلقہ حکام کے پیش ہونے پر برہمی کا اظہاربچوں کو قرآنی تعلیمات دے کر معاشرے کو مزید بہتر کیا جاسکتا ہے،درخواست گزارقرآنی تعلیمات کو نصاب میں شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، درخواست گزار

Leave A Reply

Your email address will not be published.