سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر آفریدی کا نوٹس ، بچے کو کرنٹ لگانے والا ملزم باپ گرفتار
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر آفریدی کا نوٹس ، بچے کو کرنٹ لگانے والا ملزم باپ گرفتار تھانہ کینٹ منتقل ۔سعید انور ولد جمعہ خان قوم پٹھان بعمری 37/38 سال سکنہ تخت باٸ مردان حال نڑیاں نزد جامع مسجد ابوبکر صدیقؓ جو اپنے بچے العام پر تشدد کرتا اور اس سے زبردستی چٹاٸیاں بھچواتا ہے جس کو ایس ایچ او کینٹ طاہر سلیم نے کاروائی کے دوران گرفتار کرکے تھانہ کینٹ منتقل کر دیا لعام ابھی تک گھر نہیں آیا جو ابھی چٹایاں بھیچنے کہیں گیا ہوا ہے جو شام کے وقت واپس آۓ گا جس کے آنے پر مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔