پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سینیٹر رحمان ملک کا شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے یومِ پیدائش پر خراج تحسین۔علامہ اقبال کے افکار پورے امت مسلمہ خصوصاً پاکستانیوں کیلئے قیمتی علمی اثاثہ ہے

سینیٹر رحمان ملک کا شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے یومِ پیدائش پر خراج تحسین۔علامہ اقبال کے افکار پورے امت مسلمہ خصوصاً پاکستانیوں کیلئے قیمتی علمی اثاثہ ہے، سینیٹر رحمان ملکعلامہ اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہوکر ہم ترقی یافتہ اقوام کے صف میں شامل ہوسکتے ہیں، سینیٹر رحمان ملکعلامہ اقبال نے شاعری و خطبات کے ذریعے پاک و ہند کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا، سینیٹر رحمان ملکعلامہ اقبال نے نوجوانوں کیلئے شاہین کا استعارہ استعمال کرکے انکی حوصلہ افزائی کی ہے، سینیٹر رحمان ملکپاکستانی نوجوان کو افکار اقبال سمجھنا اور ان پر عمل پیرا ہونا ہوگا، سینیٹر رحمان ملکوقت ہے کہ ہم دن رات محنت کرکے پاکستان کو حقیقی معنوں میں وہ ریاست بنائیں جسکا تصور شاعر مشرق نے پیش کیا تھا، سینیٹر رحمان ملک

Leave A Reply

Your email address will not be published.