پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا منشیات فروشوں اور استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤننوجوان نسل کی زندگیاں تباہ کرنے والےکسی رعائت کے مستحق نہیں

لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا منشیات فروشوں اور استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤننوجوان نسل کی زندگیاں تباہ کرنے والےکسی رعائت کے مستحق نہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خاناکتوبر میں منشیات برآمد ہونے پر635ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ اشفاق خانمنشیات استعمال اور فروخت کرنے والوں کے خلاف 620 مقدمات درج کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز22ملزمان سے 20کلو186گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ اشفاق خان206کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر کے234مقدمات درج کئے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز365ملزمان سے 04ہزار426لیٹر شراب برآمد کی گئی۔اشفاق خانملزمان کے قبضہ سے 170گرام آئس اور 810گرام افیون بھی برآمدکی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنزسٹی ڈویژن سے144، کینٹ122،سول لائنز ڈویژن سے62 منشیات فروش گرفتار۔صدر ڈویژن سے 97، اقبال ٹاؤن96 جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن سے 114 منشیات فروش گرفتارکئے گئے۔تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیزکریں۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خانوالدین اور اساتذہ بچوں کو منشیات کے نقصانات بارے آگاہی دیں۔ڈی آئی جی آپریشنزشہری منشیات کا دھندہ میں ملوث سماج دشمن عناصر کے بارے لاہور پولیس کو آگاہ کریں۔اشفاق خان

Leave A Reply

Your email address will not be published.