پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

مال روڈ کو ریڈ زون قرار دینے کا معاملہلاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ لاہور کو ریڈ زون قرار دینے کے ایکٹ میں بہتری کیلئے رپورٹ مانگی

مال روڈ کو ریڈ زون قرار دینے کا معاملہلاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ لاہور کو ریڈ زون قرار دینے کے ایکٹ میں بہتری کیلئے رپورٹ مانگیریڈ زون ایکٹ کو بہتر بنانے اور سقسم دور کرنے کیلئے کیا کیا جاسکتا ہے، عدالتجسٹس جواد حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کیمال روڈ پر احتجاج کی پابندی پر عمل نہیں کیا جا رہا، اظہر صدیق ایڈووکیٹدرخواست پر مزید سماعت 3 ہفتوں کے بعد ہوگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.