نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے30مریض جابحق
نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے30مریض جابحق، این سی او سی24 گھنٹوں میں ملک میں1376 افراد میں کرونا کی تصدیق، این سی او سیملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 16,242ہے، این سی او سیملک بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 17ہزار 086مریض صحتیاب ہو چکے ہیںملک میں 3 لاکھ 40ہزار 251 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیںسندھ میں 1 لاکھ 48 ہزار343 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیںپنجاب 1 لاکھ 5ہزار 856کے پی 40148کورونا کیس سامنے آ چکے ہیںاسلام آباد میں 20967کورونا کیس سامنے آ چکے ہیںگلگت بلتستان 4332بلوچستان میں 16033 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیںآزادکشمیر میں کورونا کے 4572 مصدقہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیںملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6923اموات ہو چکی ہیںسندھ میں کورونا کے 2664 پنجاب 2390مریض جاں بحق ہو چکے ہیںخیبرپختونخوا 1287اسلام آباد میں 231 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیںبلوچستان 152، گلگت بلتستان میں کورونا کے 92مریض جاں بحق ہو چکے ہیںآزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے107مریض جاں بحق ہو چکے ہیں24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 35،745کورونا ٹیسٹ کئے گئےملک بھر میں 130 مریض وینٹیلٹر پر زیر علاج ہیں
ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کوروناکے 995مریض زیرعلاج ہیںملک بھر میں تاحال 46 لاکھ 9 ہزار 513کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں