پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏الیکشن کمیشن نےارکان سینیٹ کےاثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں‏

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی 5کروڑ53لاکھ روپےکی غیرمنقولہ جائیدادہے،الیکشن کمیشن‏

صادق سنجرانی کی چاغی،خاران،کوئٹہ،دالبدین میں وراثتی زرعی اراضی اوردکانیں ہیں، الیکشن کمیشن‏

چیئرمین سینیٹ کی اہلیہ کےنام پربارہ کہومیں 5کنال کافارم ہاؤس ہے،الیکشن کمیشن‏

چیئرمین سینیٹ کی اسلام آبادفتح جنگ روڈ،راولپنڈی اورگوادرمیں بھی اراضی ہے،الیکشن کمیشن‏

چیئرمین سینیٹ کی پاکستان سےباہرکوئی غیرمنقولہ جائیدادنہیں ہے،الیکشن کمیشن‏

صادق سنجرانی کےپاکستان میں 3کروڑ،30لاکھ روپےکےکاروباری اثاثےہیں،الیکشن کمیشن‏

صادق سنجرانی کاملائیشیامیں ایک غیرفعال کاروباری سرمایہ ہے،الیکشن کمیشن‏

صادق سنجرانی نےرشتے داروں کو 15لاکھ روپےقرض دےرکھاہے،الیکشن کمیشن‏

صادق سنجرانی کےپاس 41لاکھ 80ہزارروپےکےپرائزبانڈہیں،الیکشن کمیشن‏

صادق سنجرانی کےپاس 69لاکھ 42ہزارروپےمالیت کی چارگاڑیاں ہیں،الیکشن کمیشن‏

صادق سنجرانی کی اہلیہ کےپاس 1500گرام سوناہے،الیکشن کمیشن‏

صادق سنجرانی کےبینک اکاؤنٹ اورکیش کے 47لاکھ روپےہیں،الیکشن کمیشن‏

سینیٹرراحیلہ مگسی کادبئی میں 1کروڑ23لاکھ روپےمالیت کافلیٹ ہے،الیکشن کمیشن‏

راحیلہ مگسی کےلندن میں فلیٹ فروخت سے 4لاکھ 49ہزارپاؤنڈپاکستان آئے،الیکشن کمیشن‏

سینیٹرمشاہداللہ خان کی اسلام آباد میں 17ملین روپےکی پراپرٹی ہے،الیکشن کمیشن

‏سینیٹرپرویزرشید کےپاس 20 لاکھ روپےکیش اوربینک میں 14لاکھ روپےہیں،الیکشن کمیشن‏

قائدایوان ڈاکٹروسیم شہزادکااسلام آبادمیں ایک فارم ہاؤس،گھراوردوشاپنگ سینٹرزہیں، الیکشن کمیشن‏

ڈاکٹرشہزادوسیم کےدوشاپنگ سینٹرزاورفارم ہاؤس کی مالیت 8کروڑ77لاکھ روپےہے، الیکشن کمیشن‏

شہزادوسیم نےشاہراہ دستورپر اپارٹمنٹ کیلئے 2کروڑ86لاکھ روپےجمع کرارکھےہیں،الیکشن کمیشن‏

ڈاکٹرشہزادوسیم کی اہلیہ کےنام راولپنڈی میں گھر ہے، الیکشن کمیشن‏

ڈاکٹرشہزادوسیم کےپاس1کروڑ 87لاکھ روپےمالیت کی 8گاڑیاں ہیں،الیکشن کمیشن‏

ڈاکٹرشہزادوسیم کی اہلیہ کےپاس 43لاکھ روپےمالیت کی 3گاڑیاں ہیں،الیکشن کمیشن‏

سینیٹرولیداقبال کےاثاثوں کی مالیت 14کروڑ58لاکھ روپے ہے،الیکشن کمیشن‏

ولیداقبال کےپاس 2کروڑ55لاکھ روپےمالیت کی چارگاڑیاں ہیں،الیکشن کمیشن‏

سینیٹرولیداقبال کی غیرمنقولہ جائیدادکی مالیت 45لاکھ روپےہے،الیکشن کمیشن

Leave A Reply

Your email address will not be published.