پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد ہائی کورٹسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں بریت کیخلاف نیب اپیل میں نیا موڑنیب پراسیکیوٹر بیرسٹر رضوان کا رینٹل پاور پراجیکٹ کیس کی پیروی کرنے سے معزرت

اسلام آباد ہائی کورٹسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں بریت کیخلاف نیب اپیل میں نیا موڑنیب پراسیکیوٹر بیرسٹر رضوان کا رینٹل پاور پراجیکٹ کیس کی پیروی کرنے سے معزرتجسٹس عامر فاروق اور جسٹس غلام غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے نیب اپیلوں پر سماعت کیآصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک جبکہ نیب پراسیکیوٹر بیرسٹر رضوان عدالت میں پیش ہوئےنیب پراسیکیوٹر بیرسٹر رضوان نے زاتی وجوہات پر کیس سے معزرت کرلینیب سے درخواست کرونگا کہ اس کیس میں نیا پراسیکوٹر لگا لیں، بیرسٹر رضواناحتساب عدالت نے رینٹل پاور پراجیکٹ کے پیراں غائب اور ساہوال ریفرنس میں پرویز اشرف کو بری کیا تھاعدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.