پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن(ایمرا) کے زیر اہتمام ایمرا ممبران اور صحافیوں کے لئے "ٹریننگ آن رائٹ ٹو انفارمیشن” کے عنوان

الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن(ایمرا) کے زیر اہتمام ایمرا ممبران اور صحافیوں کے لئے "ٹریننگ آن رائٹ ٹو انفارمیشن” کے عنوان سےمورخہ12نومبر2020بروزجمعرات بوقت سہ پہر 3 بجے ای لائبریری نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس نزد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہوگی۔ڈویلپمنٹ اینڈ کمیونی کیشن لیڈر مختلف بین الاقوامی اور قومی ترقیاتی اداروں میں کام کرنے کا 18 برس سے زائد تجربہ ماہر امور ڈویلپمنٹ ، گورننس/گڈ گورننس، پراجیکٹ مینجمنٹ، ٹریننگ/ کیپیسٹی بلڈنگ، کمیونی کیشن، سوشل میڈیا فار ڈویلیپمنٹ، کا تجربہ رکھنے والے وقار خان صاحب لیکچر دینگے ورکشاپ کی تقریب میں مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ عدنان ارشد اولکھ صاحب ، سئنیر صحافی سلیمان غنی صاحب ہونگے جو تربیت لینے والے صحافیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرے گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.