پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

بہاولپور پنجاب گورنمنٹ سیمابیہ طاہر ستی تحصیل حاصلپور کا دورہ

ہاولپور پنجاب گورنمنٹ سیمابیہ طاہر ستی تحصیل حاصلپور کا دورہ ۔
سیمابیہ طاہر ستی کا کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمدرآمد کروانے کا حکم اس موقع پر انکے ہمراہ عبدالحی گورائیہ رہنما تحریک انصاف،حافظ غفران،محسن عقیل،ساجد پاشا، صدر پریس کلب محمد نعیم یوشا محمد نواز کیفی فیصل عباسی بھی ہمراہ تھے ایم پی اے سیمابیہ طاہر کا گورنمنٹ ڈگری کالج گرلز چھونا والہ کا وزٹ اس موقع پر ڈگری کالج میں کلاس روم میں جا کر سٹوڈنٹس کو صحت و صفائی وکرونا ایس او پیز پر عملدآمد کرنے کو کہا سٹاف کی کمی پنجاب اسمبلی میں توجہ دلائونوٹس کی یقین دہانی
رورل ہیلتھ سنٹر چھوناوالا پر عرصہ دراز سے ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ ایکسرے سنٹر کی بندش پر اظہار افسوس صفائی کی ابتر صورتحال پر اظہار برہمی اور فوری ہیلتھ منسٹر سے معاملات کہ حل یقین دہانی کروائی۔ بعد ازاں ترجمان پنجاب گورنمنٹ کا ڈپٹی ایجوکیشن فی میل آفس کا بھی وزٹ جہاں پر انہوں نے رجسٹر حاضری چیک کیا اور آفس کو بڑا کرنے کےلیے ایجوکیشن آفس کے ساتھ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی جگہ کا وزٹ بہت جلد ایجوکیشن آفس میں ایک ہال تعمیر کیا جائے گا ۔
بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا بھی اچانک وزٹ ایم ایس حفیظ فدائی پروکیومنٹ آفیسر رانا عظمت نے ویلکم کیا مختلف وارڈ میں جاکر مریضوں سے ادویات و سہولیات بارے دریافت کیا ٹراما سنٹر چلڈرن وارڈ ڈائیلسز یونٹ سمیت دیگر وارڈ کا معائنہ کیا ایم ایس کو ہدایت کی کہ۔ بسپتال میں آنیوالے تمام مریضوں کو بہترین سہولیات فراہمی یقینی بنائی جائے ، ڈاکٹرزحکومت پنجاب کے وژن کے مطابق ہدایات پر ہر صورت عمل کریں، مریض کو بہترین سہولیات فاہم کی جائے اور انکی میڈیکل ہسٹری بارے معلومات حاصل کرکے دوائی تجویز کی جائے ، دوا کے استعمال کا طریقہ اور آئندہ چیک اپ کی تاریخ بارے بھی آگاہ کیا جائے ۔ انہوں نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ ہسپتال میں صفائی کی صورتحال پر مزید توجہ دی جائے ، انہوں نے سائلین سے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی کمی کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیے جا رہا ہے اور اس کے بعد ہسپتال کی پرفارمنس میں مزیدبہتری ائی گی . اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تمام تر وسائل اور ممکنہ اقدامات بروئے کار لا رہی ہے تاہم عوام کو کورونا سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کر نا ہوگی تاکہ سماجی دوری، ہینڈ واشنگ اور خود کو محدود رکھنے کی پالیسی کے ایس او پیز پر عمل درآمد سے کورونا کا زور ٹوٹ سکے آخر میں ترجمان۔ پنجاب گورنمنٹ سیمابیہ طاہر پریس کلب آمد پریس کانفرنس کی اور پریس کلب کے لان میں گرین اینڈ کلین پروگرام کے تحت صدر پریس کلب محمد نعیم یوشا و چئیرپرسن پی ایچ اے شہلا احسان کے و دیگر صحافیوں کے ہمراہ پودا لگایا.
اسکے بعد تھانہ سٹی و صدر کا وزٹ کیا۔معاملات دیکھے،سائلین کہ مسائل پوچھے اور انکو فوری حل کہ احکامات جاری کئے۔اس کہ ساتھ ساتھ تھانہ صدر اور سٹی کی نئی بلڈنگ کو دوبارہ قابل استعمال لانے کی یقین دہانی کروائی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.