پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

حب الوطنی خدمت خلق اورپولیس,تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں اس قوم نے بلند رتبہ پایا جس کے افراد میں حب الوطنی اور خدمت خلق کا جذبہ موجود تھا

حب الوطنی خدمت خلق اورپولیس,تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں اس قوم نے بلند رتبہ پایا جس کے افراد میں حب الوطنی اور خدمت خلق کا جذبہ موجود تھا اگر افراد نے باہمی محبت اور ہمدردی نہ ہو اور وہ ایک دوسرے کے لیے حب الوطنی کو ذہن میں رکھتے ہوئے قربانی اور ہمدردی پر آمادہ نہ ہو تو گویا وہ ایک ایسی قوم کے افراد ہیں جس کا شیرازہ منتشر ہو چکا ہے جو لوگ دوسروں کے درد کو محسوس نہیں کرتے وہ قوم اور لوگ باہمی پھوٹ کے سبب میں محکوم ہو جاتے ہیں اس لئے بلاتردید کہا جاسکتا ہے کہ قوم اور لوگوں کی قوت اور خوشحالی کا راز افراد کے جذبہ حب الوطنی خدمت خلق اور آثار میں پنہاں ہے حب الوطنی اور خدمت خلق کی بات کریں تو پولیس کا نام بھی ذہن میں گردش کرتا ہے بدقسمتی سے موجودہ دور میں عوام کی بڑی تعداد قانون کی خلاف ورزی شادی کا رجحان رکھتی ہے جبکہ پولیس کے پاس بانی پولیس ملازمین اس موقع پر اہم رول ادا کر سکتے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ عوام کی پولیس سے توقعات کی تکمیل نہیں ہورہی اس کا سبب یہ ہے کہ پولیس اور عوام دونوں میں کچھ کمیاں ہیں اگر عوام میں شعور اور پولیس افسران میں بدنظمی کو کم کرنے کا شوق اور جہان ہو تو قانون کی حقیق

Leave A Reply

Your email address will not be published.