پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ریڈیو پاکستان کے 27 برطرف ملازمین کی درخواست پر سیکرٹری اطلاعات کو نوٹس جاری

ریڈیو پاکستان کے 27 برطرف ملازمین کی درخواست پر سیکرٹری اطلاعات کو نوٹس جاریاسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس لبنی سلیم پرویز نے 18 نومبر کےلیے نوٹس جاری کئےسیکرٹری اطلاعات ، ڈی جی ریڈیو پاکستان، ڈائریکٹر ایڈمن کو نوٹس جاریعدالت نے فریقین کو 18 نومبر تک پیراوائز کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی.ملازمین پندرہ سال یا اس سے بھی زائد عرصہ سے کام کر رہے ہیں، وکیل ملازمین

ریڈیو پاکستان کی انتظامیہ نے بغیر نوٹس اور بغیر وجہ بتائے برطرف کردیا، وکیل ملازمینریڈیو پاکستان نے 20 اکتوبر سے انٹری بندکردی ہے، درخواست گزاروں کا موقف2007 اور 2012 میں اسی کیٹیگری کے کچھ جونیئرملازمین کو ریگولر کیا گیا، وکیلعدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 18 نومبر تک ملتوی کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.