پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

عمران انوارپی آر اوٹو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن، لاہور۔ ایس پی سٹی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں شادباغ پولیس کی کارروائی۔

عمران انوارپی آر اوٹو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن، لاہور۔ ایس پی سٹی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں شادباغ پولیس کی کارروائی۔چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان صدام اورآصف گرفتار۔گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی, 6 موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد۔ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں جو متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔ملزمان نے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد چوری کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔انویسٹی گیشن پولیس شادباغ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے چورگینگ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.