پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

فردوس عاشق اعوان کی بطور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت،پنجاب حکومت اور فردوس عاشق اعوان کو فریق بنایا گیا ہے

فردوس عاشق اعوان کی بطور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت،پنجاب حکومت اور فردوس عاشق اعوان کو فریق بنایا گیا ہےفردوس عاشق اعوان کی بطور مشیر وزیر اعلی پنجاب تعیناتی اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزارسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں فردوس عاشق اعوان کا ذکر کیا۔درخواستفردوس عاشق اعوان کے ریمارکس کو بھی توہین عدالت کے مترادف قرار دیا گیا۔درخواستوفاقی حکومت کو فردوس عاشق اعوان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے، استدعافردوس عاشق اعوان کی بطور مشیر تعیناتی کو کالعدم قرار دیکر کام کرنے سے روکا جائے، استدعا

Leave A Reply

Your email address will not be published.