مریم اورنگزیب کو شہبازشریف کی صحت پر سیاست کا ٹاسک دیا گیا ہے، شہبازگِل
مریم اورنگزیب کو شہبازشریف کی صحت پر سیاست کا ٹاسک دیا گیا ہے، شہبازگِل.
اس سے قبل میاں مفرور کیلئے بھی موصوفہ نے بہترین جھوٹ گھڑے، شہبازگِلاب صبح شام ان کی صحت کے حوالے سے جھوٹ گھڑے جائیں گے، شہبازگِلملک لوٹنے والے پہلی بار احتساب کے کٹہرے میں ہیں، عمران خان نے یاد دلایا کہ قانون کے سامنے سب برابر ہیں،کچھ دن پہلے تک جوانقلاب برپاکررہے تھے آج بیماری کے پیچھے چھپ رہے ہیں،شہبازشریف سمیت کرپٹ اشرافیہ کو رسیدیں دینا ہی پڑیں گی،