پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏وفاقی کابینہ اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا‏

‏وفاقی کابینہ اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا‏کابینہ کو سبسڈیز اور گرانٹ سے متعلق بریفنگ دی جائے گی‏،ٹی ڈیپ کورجسٹریشن کیلیے”رجسٹرانٹ”باڈی نوٹیفائی کرنےکی منظوری دی جائیگی‏،وزارت داخلہ مختلف کیسز میں تحقیقات کیلئے اجازت مانگنے کی سمری پیش کرے گی‏،ساحلی علاقوں کے سروے کیلئے ضمنی گرانٹ کا معاملہ کابینہ اجلاس میں پیش ہوگا‏،کابینہ توانائی کمیٹی کے 29 اکتوبر کے فیصلے بھی توثیق کیلئے پیش کیے جائیں گے‏،

یاسمین راشداوراسلم اقبال کی سربراہی میں قائم کمیٹی 24 گھنٹےمیں سفارشات تیار کریگی،پنجاب حکومت 50 فیصد گنجائش اور ایس اوپیز کے ساتھ اجازت کی سفارش دے گی .

Leave A Reply

Your email address will not be published.