پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز احمد کی ملاقات منتخب نمائندو ں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز احمد کی ملاقات
منتخب نمائندو ں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا.وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حلقوں کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی.خدمت کے سفر کے سامنے انتشار کی سیاست کی کوئی حیثیت نہیں -عثمان بزداراپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے پاس کوئی ایجنڈ ا ہے نہ کوئی پروگرام -عثمان بزدارعوام کی کمائی لوٹنے والے نئے روپ دھار کر پھر میدا ن میں آئے ہوئے ہیں -عثمان بزدارمحب وطن عوام چور ٹولے کے جھانسے میں اب نہیں آئیں گے-عثمان بزدار.
پی ڈی ایم کے افراتفری پھیلانے کے مذموم عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے-عثمان بزدا ر.مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے عام آدمی کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا۔عثمان بزدار.پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں کھوکھلے نعرے لگائے۔ عثمان بزداراپوزیشن نے ہر موقع پر عوام کو گمراہ کرنے کیلئے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی۔ عثمان بزدار
عوام کامسترد شدہ ٹولہ ہمیشہ کے لئے سیاست سے آؤٹ ہوچکا ہے-عثمان بزداروزیراعظم عمران خا ن نے موروثی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے-عثمان بزدا ر

Leave A Reply

Your email address will not be published.