پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں شجر کاری کی تقریب کا انعقاد

پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں شجر کاری کی تقریب کا انعقادچیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ حامد یعقوب شیخ نے پودا لگایاسیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ عمران سکندر بلوچ و دیگر افسران ہمراہ تھے.وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن پر پنجاب کو سبز صوبہ بنانا ہے، چئیرمین پی اینڈ ڈی بورڈ

وزیر اعظم کے ’’بلین ٹری سونامی‘‘ پر پنجاب حکومت اپنا کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، حامد یعقوب شیخصوبے کو سر سبز و شاداب بنانے کیلئے حکومت نے مختلف اقدامات کئے،حامد یعقوب شیخگزشتہ موسمیاتی تباہی سے متاثرہ 10 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے، سیکرٹری پی اینڈ ڈیبدلتی ہوئی آب و ہوا کے پیش نظر پاکستان کو سازگار بنانے کا ایجنڈا خوش آئند ہے، عمران سکندر بلوچ

Leave A Reply

Your email address will not be published.