پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کورونا وائرس کی دوسری لہر، مخصوص علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کی دوسری لہر، مخصوص علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن تمام ڈویژنل ایس پیز ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ،ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان.سمارٹ لاک ڈاؤن علاقوں میں پولیس نفری کی تعیناتی کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ڈی آئی جی آپریشنز.سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز کے رہائشی افراد کو لاہو رپولیس کے حفاظتی اقدمات بارے قبل از وقت آگاہ کیا جائے۔اشفاق خانسمارٹ لاک ڈاون ایریاز میں گراسری،جنرل و کریانہ سٹورز،آٹا چکیاں،پھل، سبزیوں کی دکانیں، تندوراور پٹرول پمپ رات سات بجے تک کھلے رہیں گے۔ترجمان

دودھ دہی کی دوکانیں، چکن، مچھلی شاپس اور بیکریاں بھی صبح سات بچے سے رات سات بجے تک کھلی رہیں گیں۔ترجمانتمام میڈیکل سروسز،فارمیسیز، میڈیکل سٹورز، لیبارٹیریز،کولیکشن پوائنٹس،ہسپتال اور کلینکس24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ترجمانحکومتی نوٹیفیکیشن کی روشنی میں سمارٹ لاک ڈاؤن پابندی سے مثتنٰی افراد کو نقل و حرکت کی اجازت ہو گی۔سمارٹ لاک ڈاؤن ہاٹ سپاٹ علاقوں میں نیو مسلم ٹاؤن سی بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک، سکندر اور عمر بلاک شامل۔ترجمانگارڈن ٹاؤن،کیولری گراؤنڈ کے علاقے،ڈی ایچ اے فیز ون کا ڈبل اے بلاک شامل۔ترجمانہاؤس بلڈنگ فنانس کالونی بی بلاک، ڈی ایچ اے فیز 06 کے اے اور ایل سیکٹرز، عسکری11، انار کلی، مزنگ، شادمان اور گلشن راوی کے علاقے شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.