پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

گلگت بلتستان انتخابات

گلگت بلتستان کے انتخابات کے لئے پرنٹنگ پریس کارپوریشن آ ف پاکستان کی طرف سے چھپوائے گئے بیلٹ پیپرز گلگت پہنچ گئے

23 حلقوں کے ساڑھے سات لاکھ بیلٹ پیپرز دس اضلاع کےڈی آر اوز کے حوالے کر دیا۔

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز نے میڈیا کہ موجودگی میں بیلٹ پیپرز لانے والی ٹرک کے سیل کو توڑتے ہوئے بلٹ پیپرز کی پیٹیاں مختلف اضلاع کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسران کے حوالے کی ۔اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے ڈی آر اوز کو سختی کے ساتھ ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سخت سیکیورٹی کے ساتھ ان بیلٹ پیپرز کو متعلقہ اضلاع تک پہنچایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.