اسلام آباد ہائیکورٹ، لاپتا عمرعبداللہ بازیابی کیس
اسلام آباد ہائیکورٹ، لاپتا عمرعبداللہ بازیابی کیس.سیکرٹری کابینہ، آئی جی اور پولیس افسران کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعتآئی جی اسلام آباد،ایس پی انویسٹی گیشن،ایس ایچ اواورتفتیشی افسربھی ذاتی حیثیت میں طلبسیکرٹری کابینہ کو کہاتھا متعلقہ افسران کیخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے،جسٹس محسن اخترکیانیعدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پردفاع،داخلہ اورکابینہ سیکرٹریز11 جنوری کو طلب5 سال ہوگئے،عدالتی حکم پرکب عمل ہوگا، آئی جی صاحب بھی خود پیش ہوئے تھے، عدالتکمیشن کی رپورٹ بھی آگئی،انھوں نےبھی مانا کہ جبری گمشدگی ہوئی،وکیل درخواست گزارمسئلہ وہیں کا وہیں ہے، کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، وکیل آئی جی اسلام آباد ایڈووکیٹ قیصر اماماب کیا یہ ایک کام سارے ادارے کریں گے اور کوئی کام نہ کریں؟ اسلام آباد ہائیکورٹعدالتیں بھی، کمیشن بھی، پولیس بھی سب کا ایک ہی کام رہ گیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹکیوں نہ فریقین کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ