پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏سپریم کورٹ، کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت

سپریم کورٹ، کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعتسپریم کورٹ نےچیف سیکرٹری سندھ اورسیکریٹری ریلویزکواظہارِوجوہ کا نوٹس جاری کردی.سیکرٹری ریلویز اور چیف سیکرٹری سندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم‏سیکرٹری ریلویز اورچیف سیکرٹری سندھ بتائیں کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ کیوں فعال نہیں ہوا، عدالت‏کیوں نہ سیکرٹری ریلویزاورچیف سیکرٹری سندھ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، عدالت‏ہم سب کو بلائیں گے، ضرورت پڑی تو وزیراعظم کو بھی بلالیں گے، چیف جسٹس‏کراچی سرکلر ریلوے فعال کرنے کے حکم پرعملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟ چیف جسٹس‏سپریم کورٹ، کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی

Leave A Reply

Your email address will not be published.