پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسسٹنٹ کمشنر کورال انیل سعید نے پرائم منسٹر ٹائیگرز فورس اسلام آباد کے ہمراہ کھنہ ڈاک اور چک شہزاد میں کریک ڈاؤن ناجائز منافع خوری کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانہ اور کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر سکول اور کامسیٹ یونیورسٹی کے کچھ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کیا گیا..

اسسٹنٹ کمشنر کورال انیل سعید نے پرائم منسٹر ٹائیگرز فورس اسلام آباد کے ہمراہ کھنہ ڈاک اور چک شہزاد میں کریک ڈاؤن ناجائز منافع خوری کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانہ اور کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر سکول اور کامسیٹ یونیورسٹی کے کچھ ڈیپارٹمنٹس کو سیل کیا گیا…
تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور پرائم منسٹر ٹائیگرز فورس اسلام آباد نے کھنہ ڈاک اور چک شہزاد میں قیمتوں کے اضافے کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کیا اشیائے خوردونوش اضافی نرخوں پر فروخت کرنے والے چار افراد کو گرفتار کیا گیا.اور کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایک سکول کامسیٹ یونیورسٹی کے کچھ ڈیپارٹمنٹس کو بھی سیل کر دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر کورال انیل سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز منافع خوری کرنے والے ہرگز کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں عوام و الناس کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے لیے اپنا موثر کردار ادا کرتے رہیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.