پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

بھکر میں تعینات ہونے والے نئے ڈی پی او رانا طاہر رحمان خاں کی دفتر آمد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

بھکر میں تعینات ہونے والے نئے ڈی پی او رانا طاہر رحمان خاں کی دفتر آمد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔جملہ ایس ڈی پی اوز صاحبان اور برانچ انچارجز سے ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق بھکر میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا ہے۔ ڈی پی او آفس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ بعد ازاں انھوں نے تمام پولیس افسران اور برانچ ہیڈ سے مصاحفہ کیا اور جملہ اہلکاران سے ان کا تعارف کروایا گیا۔ آفس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے انھوں نے دفتر کے مختلف سیکشنزکا معائنہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.