پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

جاتلی پولیس کی بڑی کاروائی، کنٹینر اور ٹرکوں سے لوٹ مار کرنے والا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار،

جاتلی پولیس کی بڑی کاروائی، کنٹینر اور ٹرکوں سے لوٹ مار کرنے والا بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار، پولیسملزمان کے قبضہ سے مختلف وارداتوں میں چھینا گیا مال مسروقہ کنٹینر بھاری مقدار میں بسکٹس، بوتلیں و دیگر سامان مالیتی 55 لاکھ 15ہزار روپے برآمد،گرفتار ملزمان کا ضلع اٹک اور چکوال میں بھی متعدد وارداتوں کے انکشاف،پولیسایس پی صدر کی سربراہی میں اے ایس پی گوجر خان سرکل اور ایس ایچ او جاتلی و دیگر افسران پر مشتمل ٹیم نے ہیومن انٹیلیجنس اور جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، پولیسگرفتار ملزمان میں رحمن اللہ عرف مانی، اکبر حسین اور عمر گل شامل ہیں، پولیسملزمان مختلف کمپنیز کے کنٹینرز کے پیچھے اپنا ٹرک لگا کر ویران جگہ پر جاکر اسلحہ کی نوک پر لوٹ مار کرتے تھے، پولیسملزمان کے انکشاف پر دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا جائیگا، ایس پی صدرسٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی جانب سے ڈکیت گینگ کے خلاف موثر کاروائی پرایس پی صدر ،اے ایس پی گوجر خان اور جاتلی پولیس کو شاباش

Leave A Reply

Your email address will not be published.