پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجابگریڈ 17 کے 10 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیا

سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجابگریڈ 17 کے 10 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹیگیشن اینٹی کرپشن ملتان عبدالرؤف کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیا ۔ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب محمد کلیم کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیا ۔ڈپٹی سیکرٹری (ویلفیئر) ایس اینڈ جی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ علی شہزاد کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیا ۔ڈائریکٹر (ایڈمن اینڈ فنانس) پی ایچ اے فیصل آباد سمینہ سیف نیازی کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ایڈیشل ڈپٹی کمشنر (جنرل) چنیوٹ تعینات کر دیا گیا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) لودھراں محمد فاروق قمر کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) لاہور شاہد عباس کاٹھیا کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیا ۔ڈپٹی سیکرٹری پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ تانیہ اعوان کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (پلاننگ اینڈ فنانس) چکوال اشعر اقبال کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ریگولر کر دیا گیا ۔پوسٹنگ کے منتظر آصف محمود کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر ڈپٹی سیکرٹری(او اینڈ ایم) ایس اینڈ جی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ۔ڈپٹی سیکرٹری سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال سید شاہین محبوب کو گریڈ 18 میں ترقی دے ریگولر کر دیا گیا ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.