ملتان ترجمان پنجاب حکومت ایم پی اے محترمہ سیمابیہ طاہر ستی کا ملتان کا دورہ۔ بیداری فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار اور تقریب میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ ضلع لودہراں کے مختلف دیہات کا وزٹ کیا
ملتان ترجمان پنجاب حکومت ایم پی اے محترمہ سیمابیہ طاہر ستی کا ملتان کا دورہ۔ بیداری فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار اور تقریب میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ ضلع لودہراں کے مختلف دیہات کا وزٹ کیا اور خواتین اور طالبات سے ان کے مسائل سنے اور انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دھانی کرائی۔ بعد ازاں انھوں نے ملتان میں ایم سی گرلز ہائی سکول کا وزٹ کیا اور سکول پرنسپل محترمہ عائشہ غازی سے ملاقات کی۔ طملتان (نمائندہ) ترجمان پنجاب حکومت ایم پی اے محترمہ سیمابیہ طاہر ستی کا ملتان کا دورہ۔ بیداری فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار اور تقریب میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ ضلع لودہراں کے مختلف دیہات کا وزٹ کیا اور خواتین اور طالبات سے ان کے مسائل سنے اور انھیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دھانی کرائی۔ بعد ازاں انھوں نے ملتان میں ایم سی گرلز ہائی سکول کا وزٹ کیا اور سکول پرنسپل محترمہ عائشہ غازی سے ملاقات کی۔ طالبات سے اپنے خطاب میں انکا کہنا تھا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ آپ علم بھی حاصل کریں یہ علم ہی ہے جو آپ کو غلط اور صحیح کی تمیز سکھاتا ہے۔پاکستان کا آنے والا مستقبل آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ دورے کے اختتام پر انھوں نے ملتان میں موجود مزارات پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی پیش کی۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ضلعی نائب صدر غزل غازی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محسن عقیل محترمہ مسرت عائشہ غازی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ایڈوکیٹ اجمل خان اور ایڈوکیٹ احتشام خان کے ساتھ پارٹی ورکرز سے ملاقاتیں البات سے اپنے خطاب میں انکا کہنا تھا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ آپ علم بھی حاصل کریں یہ علم ہی ہے جو آپ کو غلط اور صحیح کی تمیز سکھاتا ہے۔پاکستان کا آنے والا مستقبل آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ دورے کے اختتام پر انھوں نے ملتان میں موجود مزارات پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی پیش کی۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ضلعی نائب صدر غزل غازی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محسن عقیل محترمہ مسرت عائشہ غازی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ایڈوکیٹ اجمل خان اور ایڈوکیٹ احتشام خان کے ساتھ پارٹی ورکرز سے ملاقاتیں