پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پاکستان فاؤنڈیشن آف جرنلسٹ اوکاڑہ کے زیر اہتمام ایک روز صفائی مہم کا اہتمام کیا گیا

پاکستان فاؤنڈیشن آف جرنلسٹ اوکاڑہ کے زیر اہتمام ایک روز صفائی مہم کا اہتمام کیا گیا پاکستان فاؤنڈیشن آف جرنلسٹ بستی عبدالستار صدر گوگیرہ اوکاڑہ کے زیر اہتمام ایک روز صفائی مہم کا اہتمام کیا گے بستی عبدالستار میں گلی ایک سے لے کر گلی نمبر تین تک مکمل صفائی کروائی گئی جس میں خصوصی تعاون جناب میاں محمد اکرم بھٹی ایکس صدر مکتب سکول ضلع اوکاڑہ محمد اظہر جلال بھٹی ضمیر حیدر ارسلان فریدی وحید احمد قریشی اور دیگر ممبران APML شامل تھے محمد افضل کھوکھر نے صفائی مہم کے دوران کہا کے سیاستدان نے ووٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارے محلے میں آ جاتے ہیں اور ایکشن کے بعد ہمارے حال تک نہیں پوچھتے ہم جناب ایگزیکٹو ممبر بلال اکرم صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہین کہ انہوں نے ایک روز صفائی مہم میں بھرپور ساتھ دیا اللّٰہ تعالیٰ ان کو اور ان کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین میاں بلال اکرم بھٹی رہنما یوتھ ونگ اے پی ایم ایل اوکاڑہ نے صفائی مہم کے آخر میں کہا کہ انشاء اللہ آل پاکستان مسلم لیگ اوکاڑہ ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہے اور ہم پہلے بھی ایسا کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیتے ہیں اور اس صفائی مہم کے بعد بھی ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر رہیں گے جاری کر دیا بلال اکرم ایگزیکٹو ممبر پاکستان فاؤنڈیشن آف جرنلسٹ اوکاڑہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.