پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پنجاب حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا

پنجاب حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ایک ایجنڈا کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا تھا۔حکام نے وزیراعلیٰ کو ایجنڈے پر بریفنگ دی ۔جس کے بعد عثمان بزدار نے کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لیمحکمہ سکولز،صحت، ہائیر ایجوکیشن، بلدیات، مواصلات، آبپاشی، داخلہ، ہاؤسنگ اور لیبر کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.