پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کوٹلی ستیاں  یوسی دھیرکوٹ ستیاں میں سڑکوں کا کام شروع کروانے پر ایم پی اے میجر لطاسب ستی کو خراج تحسین پیش کرتے

کوٹلی ستیاں  یوسی دھیرکوٹ ستیاں میں سڑکوں کا کام شروع کروانے پر ایم پی اے میجر لطاسب ستی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں خضر الطاف ستی ایڈوائرزبرائے یوتھ ونگ PTI میٹروپولیٹین راولپنڈی خضر الطاف ستی کا کہنا ہے کہ ایم پی اے میجر لطاسب ستی نے اپنے کام سے خود کو عوامی لیڈر ثابت کیا
پی ٹی آئی دھیرکوٹ ستیاں کی کاوشوں سے پتریاٹہ ٹاپ سےدھیرکوٹ ستیاں روڈ پر کام زور وشور سے جاری ہے اس روڈ سے ڈونگیاں اپر اکھوڑی شاملات کی ڈھوکیں مستفید ہوں گی یہ روڈ بننے سے پوری یو سی کے تمام گاؤں آپس منسلک ہو جائیں گے اس کے ساتھ پتریاٹہ ٹاپ سے کٹلوٹیاں اپر دھیرکوٹ کیٹھوالاں کی روڈ پر بھی کام جاری ہے اہلیان دھیرکوٹ ایم پی اے میجر لطاسب ستی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں ہے کثیر فنڈ جاری کیا اور امید کرتے ہیں میجر لطاسب ستی کوٹلی ستیاں میں مزید ترقیاتی کام کرکے کوٹلی ستیاں کو ترقی یافتہ تحصیل بنائیں گے موجودہ حکومت نے کوٹلی ستیاں کی ہر یوسی میں کام کروایا ہے سابقہ حکومت نے صرف لوگوں کو اپنے مفادات اور ووٹ کے لیے استعمال کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.