پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

‏ارکان پنجاب اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات, عثمان بزدار 8 کروڑ 45 لاکھ سے زائد اثاثوں کے مالک،

‏ارکان پنجاب اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات, عثمان بزدار 8 کروڑ 45 لاکھ سے زائد اثاثوں کے مالک، عثمان بزدار2 لگژری گاڑیوں اور4 ٹریکٹرز کے مالک،الیکشن کمیشن, عثمان بزدار کے پاس 20 تولے سونا بھی ہے، دستاویزاتعثمان بزدار کا اندرون یا بیرون ملک کوئی کاروبار نہیں ،علیم خان ڈیڑھ ارب روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ، علیم خان کے ذمہ 74 کروڑ سے زائد رقم بھی واجب الادا ہے ، چودھری پرویزالہیٰ 22 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، الیکشن کمیشن
‏راجہ بشارت 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد اثاثوں کے مالک ، راجہ راشد حفیظ 11 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک ،پی ٹی آئی کےاعجازخان جازی صرف 2 لاکھ 74 ہزارکےمالک، الیکشن کمیشن, اعجاز خان جازی کے پاس گاڑی ہے نہ زیورات، دستاویزات‎‏فیاض الحسن چوہان راولپنڈی میں 9 مرلہ وراثتی گھر کےمالک، فیاض الحسن چوہان نے وراثتی گھرکی قیمت 60 لاکھ روپے ظاہرکی، فیاض الحسن چوہان کے پاس راولپنڈی میں 4 مرلے کا پلاٹ بھی ہے،فیاض الحسن چوہان کے پاس 2 لاکھ کا فرنیچر ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.